ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو : کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش - ملزم گرفتار

منگلورو : کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش - ملزم گرفتار

Thu, 26 Jan 2023 12:49:55    S.O. News Service

منگلورو ،26/ جنوری (ایس او نیوز) بجپے پولیس نے اتر پردیش غازیپور کے رہنے والے گوپال بیندا (23 سال) نامی نوجوان کو ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
    
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ملزم گوپال بیندا 23 جنوری کو دوپہر کے وقت مالاور چیک ڈیم کے قریب واقع شمالی ہند کے مزدورں کے کمرے میں گھس گیا اور نابالغ لڑکی پر جنسی حملہ کر دیا ۔ پولیس نے ملزم پر پوکسو قانون کے تحت کیس درج کیا ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔ 


Share: